نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع

میڈیکل رپورٹ میں سابق وزیراعظم کے صحت مند ہونے تک برطانیہ رہنے کی سفارش کی گئی ہے

خورشید شاہ کی انجیو پلاسٹی ہوگی یا بائی پاس آپریشن؟ فیصلہ نہیں ہوا

پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی طبیعت بگڑ گئی

خورشید شاہ کی انجیو گرافی کی رپورٹ چیئرمین نیب کو بھی بھجوا دی گئی۔

لاہور: سرکاری اسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس وصولی شروع

لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں غریبوں کو دی گئی ایک اور سہولت بھی ختم کر دی گئی۔

نواز شریف کی انجیو گرافی معمہ بن گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں آج نویں روز بھی زیر علاج ہیں۔

مولانا طارق جمیل اسپتال سے ڈسچارج

انجیو گرافی  کے بعد ڈاکڑز نے مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں گھر بھیج دیا۔

مولانا طارق جمیل کی اسپتال میں انجیوپلاسٹی کر دی گئی

مولانا طارق جمیل کے دل کو خون فراہم کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، ڈاکٹر

ٹاپ اسٹوریز