عابد شیر علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لیگی رہنما کواپنی صفائی دینے کیلئے 4 جنوری کو طلب کیا گیا تھا

لاہور: 9 مئی کے مقدمات کے چالانوں کو دوبارہ جمع کرا دیا گیا

ایڈمن جج نے 7 مقدمات کے چالانوں کو متعلقہ ججز کو سماعت کیلئے بھیجوا دیا۔

سرکاری افسران کو دھمکی کا کیس، عدالت نے رانا ثناء اللہ کو بری کر دیا

مدعی مقدمہ نے وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف الزامات واپس لے لیے

9 مئی حملہ کیس، 8 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی منظوری

ملزمان میں علی حسن، لال شاہ، شہریار ذوالفقار، فرہاد خان، ادریس، عمر فاروق، راجہ احسان، اور عبداللّٰہ شامل ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس، سابق ایم پی اے سمیت 16 ملزمان کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنیکا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے کمانڈنگ افسر کی درخواست منظور کرلی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، گواہان طلب

پی ٹی آئی رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

داسو دہشت گردی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مجرمان کو 13 مرتبہ سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

مجھے نواز ،الطاف سے نہ ملائیں، دہشتگردی کا مقدمہ ملک کی توہین، عمران خان

دہشتگردی کے قانون کا مذاق بنا دیا گیا ہے،، سابق وزیراعظم

پی ٹی آئی رہنماوں کےخلاف دہشت گردی مقدمات میں ضمانت 28جون تک توسیع

اے ٹی سی لاہور نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے

سری لنکن شہری قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے 14 مارچ کو پراسیکیوشن کے 14 گواہوں کو طلب کر لیا

ٹاپ اسٹوریز