جے یوآئی کے 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 15 کارکن رہا، مولانا سے ملاقات

کارکنوں کی رہائی پر مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال بھی واپس لے لی

جے یو آئی کے دھرنے میں شریک انصار الاسلام کا چیف سرکاری اسکول کا استاد نکلا

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے کہاہے کہ  استاد بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سیاسی پارٹی کی ڈنڈا بردار فورس کا چیف بنا ہے۔

کالعدم انصار الاسلام کی لیویز اہلکاروں پر حملہ کی کوشش

انصار الاسلام نے پابندی کے باوجود کھلا عام قانون کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔

انصارالاسلام پرپابندی، وزارت داخلہ سے جواب طلب

جب تنظیم کا باقاعدہ وجود ہی نہیں تو اس پر پابندی کیسے لگ سکتی ہے، جج

مولانا فضل الرحمان نے انصار السلام پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں

انصار الاسلام کے اسلام آباد کی حدود میں داخلے پر پابندی

چاروں صوبوں کو انصار الاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے، وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار صوبوں کو دے دیا

صوبے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کریں۔ وزارت داخلہ کی ہدایت

جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار

وفاقی کابینہ نے فیصلے سے وزرات داخلہ کو آگاہ کر دیا۔

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

انصار السلام کے تین ہزار رضا کار الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں

ٹاپ اسٹوریز