انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

 ریسلر انعام بٹ چوتھی بار بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بن گئے۔

ریسلر انعام بٹ کی دعوت ولیمہ: ممتاز پہلوانوں اور نامور شخصیات کی شرکت

قومی ریسلر نے گہرے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ اور اسی رنگ کا جوتا زیب تن کررکھا تھا جب کہ دلہن سرخ لہنگے میں ملبوس تھیں۔

دلہن کو فرمائش پر منہ دکھائی میں گولڈ میڈل دوں گا، قومی ریسلر انعام بٹ

قومی ہیرو جب دلہنیا بیاہنے کے لیے مقامی شادی ہال پہنچے تو وہ سیاہ شیروانی اور سیاہ جوتے میں ملبوس گھوڑے پہ سوار تھے۔

قومی ریسلر انعام بٹ آج اپنی دلہنیا بیاہ لائیں گے، تیاریاں مکمل

رسم حنا کو یادگار بنانے کے لیے انعام بٹ نے تقریب میں موجود دوست پہلوانوں کے ہمراہ روایتی گرز اٹھائے اور پھر دوستوں کے اصرار پر ان کے ساتھ بھنگڑے بھی ڈالے۔

ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والےانعام بٹ کھیلوں کے سفیر نامزد

انعام بٹ نے کھیلوں کا سفیر نامزد کرنے پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشنز کے صدر عارف حسن اور پوری اولمپک فیملی کا شکریہ ادا کیا۔

قطر:پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کے اعزاز میں تقریب

انعام بٹ نے پاکستانی سفارتخانے میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بی قلمبندکئے۔ 

ورلڈ بیچ گیمز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ریسلنگ کے گروپ اے کے 90 کلو گرام کے مقابلے میں پاکستان نے ترکی کو شکست دی۔

ورلڈ بیچ ریسلنگ: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 پاکستان کے انعام بٹ پہلوان نے راؤنڈ کے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کو 15 سیکنڈز میں ہرا دیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

گولڈ کوسٹ : آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی کھلاڑی پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

ٹاپ اسٹوریز