انفارمیشن ٹیکنالوجی کو چھوٹی انڈسٹری کا درجہ دے دیا گیا

آئی ٹی برآمدات پر انکم ٹیکس کی رعایتی شرح 0.25فیصد3سال برقرار رہے گی

پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کیلئے خوشخبری

ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کی یقین دہانی کرا دی، وفاقی وزیر

حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ: کوشش ناکام بنا دی گئی، وفاقی وزیر

سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں، نیٹ ورکنگ سائیڈ پر کیا گیا تھا، سید امین الحق

بھارت نے 4 پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

جن چینلز کو بلاک کیا گیا ہے انہیں 260 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا و سنا جا چکا ہے۔

اب ہو گی بات، فائیو جی کے ساتھ

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 میں 5g کو پاکستان میں متعارف کروایا جائے گا

میل ویئر سے بچنے کیلئے پی ٹی اے کی واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایات

پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل فون کے آپریٹنگ سسٹم اور واٹس ایپ کو اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

این آئی ٹی بی کے اختیارات میں توسیع کا بل منظور

ای گورننس کیلئے یہ ادارہ سافٹ ویئرز اور انفراسٹرکچر بنائے گا جس کی وجہ سے قدرتی آفات، حادثات اور زلزلوں سے ریکارڈ ضائع نہیں ہو گا۔

وزیراعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دیدی

وزیراعظم کی طرف سے یہ منظوری  تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اقدامات پر اجلاس کے دوران دی گئی ۔ 

جنوبی وزیرستان میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ شروع کرنے کے معاہدہ پر دستخط

یونیورسل سروس فنڈ اور نجی موبائل کمپنی کے درمیان 90 ملین ڈالر کا معاہدہ

آئی ٹی کے فروغ کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے ایک سال میں کیا کیا؟

پی ٹی آئی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ اور سرکاری اداروں میں اس کے استعمال کے حوالے سے بڑے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں

ٹاپ اسٹوریز