انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

افغانستان کے بعد بھارت نے  بھی پاکستان کو60 رنز سے ہرادیاہے۔ 

انڈر19 ایشیاکپ:پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں افغانستان سے شکست

افغانستان کی ٹیم کی جانب سے 163رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 78 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز