ریکارڈ انکم ٹیکس گوشوارے اور 63 فیصد سے زائد ٹیکس اکھٹا ہوا، ایف بی آر

آخری تاریخ تک تقریبا 18 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کیے گئے اور 22 ارب کا انکم ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر

ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 28 فروری 2020 کردی گئی ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایف بی آر حکام کے مطابق شہری اب 15 جنوری 2020 تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔

پنجاب :مالی سال کے پہلے تین ماہ میں گزشتہ برس کی نسبت 44 فیصد زیادہ ٹیکس  جمع

چیف کمشنر آر ٹی او ٹو احمد شجاع خان کے مطابق گزشتہ سال 30اکتوبر تک ایک لاکھ 2ہزار گوشوارے جمع ہوئے ، اب 2لاکھ سے زائد گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوجائیں ہوشیار

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے

مالی سال 2018 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) ذرائع کا کہناہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز