ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے، ایف بی آر

وہ ٹیکس جو صارفین بجلی کے بلوں میں بچا سکتے ہیں

8 مختلف ٹیکسز اور 3 سرچارجز کے ساتھ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں وصولیاں کی جاری ہیں

بھارت، ایک کروڑ کمانے والے یوٹیوبر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، 24 لاکھ برآمد

بھارتی شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر تسلیم شیئر مارکیٹ کے موضوع پر ویڈیوز بناتے ہیں۔

چھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس ہو گا

60 لاکھ سالانہ سے زائد آمدنی پر10 لاکھ 95 ہزار روپے فکسڈ اور 60 لاکھ سے زائد آمدن پر 35 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

کم از کم 51 ہزار تنخواہ سے انکم ٹیکس کٹوتی کا عمل شروع ہو گا

1 لاکھ تنخواہ پر 1250 روپے ٹیکس کی مد میں وصول کئے جائیں گے

بھارت میں بی بی سی کے دفتر پر چھاپے

چھاپے کے دوران بی بی سی کے ملازمین کے موبائل فون ضبط کر لیے گئے

پچھلے سال کی نسبت 33 فیصد زائد ٹیکس اکٹھے کیے، وزیر خزانہ

ایف بی آر نے تاریخی ٹیکسز اکٹھے کیے جبکہ ایک ماہ میں 580 ارب روپے کا وصولیوں کا ریکارڈ تھا۔

صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کر دیا

انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کا فروغ ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی

ایف بی آر کا آئرس آن لائن پورٹل 24 گھنٹے چل رہا ہے، ایف بی آر

ٹاپ اسٹوریز