ہزارہ ایکسپریس سانحہ، ریلوے کے 6 افسران و اہلکار معطل

ہزارہ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کی وجہ خراب ٹریک اور غیر موجود فش پلیٹس تھیں، ابتدائی محکمانہ تحقیقاتی رپورٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب،حکومت کا اپوزیشن اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

اپوزیشن اراکین کی رکنیت انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر معطل کی جائے گئی

ڈسکہ الیکشن: ذمہ داران کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، کارروائی شروع

ذمہ داران کے خلاف انضباطی کارروائی یا فوجداری کارروائی ہو گی، الیکشن کمیشن

رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیاں: ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

کمیٹی کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر  وسیم علی تابش کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے

پٹرولیم بحران: تحقیقاتی رپورٹ کابینہ میں پیش،وزراء کا سخت ایکشن کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم بحران سے متعلق انکوائری رپورٹ کی سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق نوازشریف کا نااتفاق پی ڈی ایم میں نفاق کا ثبوت، شبلی فراز

اب اپوزیشن کو دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

تیز گام حادثہ: شیخ رشید کے دعوے کی تردید ریلوے انکوائری رپورٹ نے کردی

ٹرین کی بوگیوں میں آگ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔ انکوائری رپورٹ میں دعویٰ

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبرغیرقانونی طورپربڑھائے گئے،انکوائری رپورٹ

انکوائری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صوبائی وزیرکے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے،ہیڈ امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسرسلیم رمضان نے اختیارات سے تجاوز کیا اور نمبربڑھائے۔ 

ٹوبہ ٹیک سنگھ، زہریلی چیز کھانے سے 4 خواتین جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ 351 گ ب میں زہریلی چیز کھانے سے ماں اور تین بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔

نارتھ کراچی میں طالبہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی، رپورٹ

نارتھ کراچی میں مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والی طالبہ نمرہ کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز