انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز

انگلش کرکٹ ٹیم کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہیں، یہ اعزاز اس سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو حاصل نہیں ہوا ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان

17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے کپتانی چھوڑ دی

جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ نے 64 ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے 27 میں فتح حاصل کی

انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی، برطانوی ہائی کمشنر

پر اعتماد ہوں کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نہیں اور یہ ہو گا، برطانوی ہائی کمشنر

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی

پاکستان میں بہترین فلیٹ پچز ہیں حالیہ کرکٹ کے بعد وہاں کھیلنا اچھا لگے گا، جو روٹ

انگلش بالر پلکنٹ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام، آئی سی سی کی کلین چٹ

آئی سی سی نے پلنکٹ پر بال ٹمپرنگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملے۔ 

شعیب ملک نجی مصروفیات کے باعث وطن روانہ

انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز