اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروس بند کرنے کا اعلان

ہم اپنے ذیلی کمپنی ’کریم‘ کے ساتھ ان پانچ شہروں کی خدمت جاری رکھیں گے اور لاہور میں Uber ایپ اپنی سروسز جاری رکھے گی۔

معذور افراد سے’انتظار کی فیس‘لینے پر اوبر کیخلاف مقدمہ

اوبر نے ایک نابینا خاتون کو 14 بار سروس فراہم کرنے سے انکار کیا تھا

نابینا خاتون کو سروس فراہم نہ کرنا اوبر کو مہنگا پڑ گیا

امریکہ میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر 11 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازم نوکری سے نکال دیے

کمپنی کے سی ای او نے 45 دفاتر بند کرنے کی بھی تصدیق کر دی ہے۔

اُوبر کو پانچ ارب ڈالر کا خسارہ

آن لائن ٹیکسی س وس اُوبر کو امریکہ میں حریف کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا

لاہور: اُوبر اور کریم کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

اُوبر کے مرکزی سرور پر الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب کیا جائے گا، چئرمین پی آر اے

اوبر کا صارفین کو مزید سہولیات دینے کا فیصلہ

کمپنی صارفین کی مشکلات کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی میں مزید سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے

پاکستان میں نئی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف

چینی کمپنی ٹائم ایکسو کارگو سروس، ڈلیوری سروس، موبائل اے ٹی ایم سروس اور گاڑیوں کے اشتہارات کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہی ہے

اوبر اور کریم کے بعد لاہور میں نئی سروس

مذکورہ کمپنی قبل ازیں مصر اور کینیا میں ابھی کام کر رہی ہے

اوبر نے امریکی شہر نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

نیویارک سے شروع ہونے والی ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ کے لیے بُک کرائی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز