اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20روپے سے بڑھا کر 30روپے کرنے کی سفارش

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد اورنج ٹرین کا نیا کرایہ نامہ نافذ العمل کیا جائے گا

لاہور میں سستے سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرایے میں،سو فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔

اورنج لائن میٹرو ٹرین 6 ماہ کے دوران ساٹھ کروڑ کی بجلی کھا گئی

 چھ ماہ کے دوران سکیورٹی پر سولہ کروڑ اسی لاکھ روپے کا خرچہ ہوا۔ 

اورنج لائن میٹرو ٹرین جلد چلائیں گے، عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹیں دور ہوتے ہی ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا

اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گی

ٹرین کے آزمائشی سفر کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز