امریکی صدر ٹرمپ کی ’تنبیہ‘ پر روسی صدر پیوٹن کی مسکراہٹ

روس اورامریکہ کے صدور کے درمیان آخری ملاقات تقریباً ایک سال قبل 2018 میں ہلسنکی کے مقام پرہوئی تھی جہاں ایک اجلاس میں ٹرمپ اور پیوٹن اکھٹے ہوئے تھے۔

جاپان : جی – 20 اجلاس شروع ہو گیا

اجلاس کے دوران باہمی تعاون میں فقدان، عالمی اقتصادی ترقی اور امریکہ و ایران کشیدگی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

ٹرمپ نے مودی سے جاپان میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا بتا دیا

امریکی صدر نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پہلے ہی امریکی اشیا پر بہت زیادہ ’ٹیرف‘ عائد ہے چہ جائیکہ اس میں اب مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

جی 20 ممالک لڑکیوں کے تعلیمی فنڈز میں اضافہ کریں، ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ دنیا بھر میں ایک ارب 30 کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں

ٹاپ اسٹوریز