ایشیا کپ، میچز کے اوقات کار سامنے آ گئے

پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 30 اگست کونیپال کے خلاف کھیلے گا

حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

دن 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہوگا

رمضان المبارک، بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک لین دین کریں گے

پنجاب بھر میں رات 9بجے دکانیں بند کرنے کا حکم معطل

کاروباری سرگرمیاں اتوار کے روز بھی جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی

خیبرپختونخوا:شدیدگرمی کے باعث پرائمری اورمڈل اسکولزبندرکھنےکافیصلہ

جماعت نہم سے 12 ویں کیلئے اسکول کے اوقات صبح7سے10بجے تک مقرر

خیبر پختونخوا: بعض علاقوں میں واقع اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

نوٹی فکیشن کے تحت وہ تمام اسکول جو گرم علاقوں میں واقع ہیں ان کے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں۔

سندھ میں پیٹرول پمپ24گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

بیکری کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ بیکریز صبح 6سے رات 10بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے

دیہاتوں اور شہروں کے درمیان مویشیوں اور افراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اسد عمر

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

تمام نجی اور سرکاری بینک8 گھنٹے30 منٹ تک کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر کے کھانے اور نماز کیلئے30 منٹ کا وقت دیا جائے گا

عید کے بعد کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار کیا ہیں؟

پنجاب اورخیبر پختونخوا میں آج سے اتوار تک بازار بند رہیں گے۔ سوموار سے جمعرات تک صبح 9سے شام پانچ بجے تک کاروبار کی اجازت ہو گی

ٹاپ اسٹوریز