اکتوبر میں ترسیلات زر میں 11.5 فیصد اضافہ

اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالرملک بھیجے

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی فوری واپسی کا مطالبہ

مسلح افواج اور دیگر ایئرلائنز کے جہاز لے کر ان کی واپسی کا بندوبست کیاجائے، احسن اقبال

بیرون ملک مشکلات کا شکار پاکستانیوں تک ضروری مدد پہنچانے کا فیصلہ

پاکستانیوں کیلئے راشن، ادویات، ماسک اور دستانوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں، زلفی بخاری

سینیٹرز کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنک اکاونٹس کی بائیو میٹرک تصدیق پر اظہار تشویش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے۔ 

’بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی بنچ بنادیاگیاہے‘

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 15 دن سے زیادہ کسی کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا، 6 ماہ  کے اندرفیصلہ کیا جائے گا۔ 

نعیم الحق کی وزیر اعظم کی جانب سے دوستوں کو نوازنے کے تاثر کی نفی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے اس تاثر کی سختی سےتردید کی ہے

ٹاپ اسٹوریز