اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بجٹ میں گولڈن کارڈ کے اجرا کا اعلان

 بیرون ملک مقیم پاکستانی زر مبادلہ کا اہم ترین ذریعہ ہیں اور ترسیلات زر ہماری برآمدات کے 90 فیصد کے برابر ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ

نئے بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں مکان، فلیٹ یا کمرشل پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس مراعات ملیں گی۔

سوشل میڈیا، ریاستی اداروں کیخلاف شرانگیزی کرنیوالے اوور سیز پاکستانی پر پہلا مقدمہ درج

سید ولی کے خلاف تھانہ شرقی پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہے۔

اوورسیز کو ووٹنگ سے روکنے کیلئے طریقہ کار مشکل بنایا گیا، سپریم کورٹ

نادرا اور الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں، عدالت

الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری کرے، فواد چودھری

اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں اور ہم فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے۔

معاشی مشکلات کے بھنور سے نکل کر امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم

ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اوورسیز ووٹنگ، ای وی ایم کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔

31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید

عمران خان انتخابات کے علاوہ کوئی اور بات نہیں کریں گے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز