پنجاب میں 24 سیشن ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

تقرر کے منتظر جج 29 ستمبر سے متعلقہ اضلاع میں تعینات ہونگے ، نوٹیفکیشن جاری

ڈسکہ الیکشن: ذمہ داران کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، کارروائی شروع

ذمہ داران کے خلاف انضباطی کارروائی یا فوجداری کارروائی ہو گی، الیکشن کمیشن

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنادیا گیا

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم خان کی منظوری کے بعدجج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنائے جانے کا  نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز