مطالبات منظور،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

حکومت نے ہمارے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے، صدرعابد اللہ آفریدی

اسلام آباد: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مذاکرات کیلیے بلا لیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم نے مذاکرات کے لیے پیر کے دن بلایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز