آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے، ترجمان

اسلام آباد: شہری 22 سال بعد ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا

سی ڈی اے اور آئیسکو 7 روز میں ٹرانسفارمر کے لیے نئی جگہ کا تعین کریں، عدالت

اسلام آباد اور راولپنڈی میں روزآنہ دو سے چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی

بجلی کی یومیہ طلب دو ہزار 252 میگا واٹ ہے لیکن فراہم صرف دو ہزار 14 میگا واٹ کی جا رہی ہے، ترجمان آئیسکو

نیپرا نے آئیسکو پر 6 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا

جولائی 2019 سے جون 2021 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

اسلام آباد: آئیسکو، جعلی میٹرز لگانے والے ملازمین کے خلاف ایف آئی اے متحرک

ایف آئی اے نے بجلی کے سینکڑوں جعلی میٹرز کی تنصیب کے الزام میں 7 ملازمین کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ 22 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی، ذرائع

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2200 میگاواٹ

ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے، ذرائع پاور ڈویژن

آئیسکو کی کل بجلی کی بندش سے متعلق خبروں کی تردید

 سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی خبر مورخہ 13.6.21 کو صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک بجلی نہیں ھو گئی بے بنیاد ہے۔

جڑواں شہر سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش، 34 فیڈرز ٹرپ کر گئے

متاثرہ علاقوں میں اٹک، واہ کینٹ، ٹیکسلا، حسن ابدال، اڈیالہ ، اسلام آباد، راولپنڈی شامل، ترجمان آئیسکو

ٹاپ اسٹوریز