امریکہ کامیزائل تجربہ: روس و چین نےسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

امریکہ نے تخفیف جوہری اسلحہ  معاہدے سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد پہلی مرتبہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

آئی این ایف سے علیحدگی: امریکہ کا نئے ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا اعلان

امریکہ ایسے ایٹمی میزائلوں کے پروگرام پر عمل کرے گا جن کی تیاری پر آئی این ایف معاہدے میں پابندی تھی

امریکہ اور روس ’آئی این ایف‘سے دستبردار: الزام ماسکو پر دھر دیا

مائیک پومپیو نے آئی این ایف سے باضابطہ دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ معاہدے کے خاتمے کا ذمہ دار روس ہے۔

ٹاپ اسٹوریز