الیکشن کمیشن کا آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کا معاملہ اوپن کورٹ میں سننے کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس،چاروں ممبران کمیشن شریک ہوئے

آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کاکوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، وفاقی پولیس

پوسٹنگ ٹرانسفر ملازمت کا حصہ ،تمام پولیس افسران تندہی اور دلجمعی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں، ترجمان

آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل کرنے کی منظوری

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نئے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کیلئے افسران کا پینل تجویز کریگا

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں سے پولیس کے  71 اور ایف سی کے 11 اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں، آئی جی اسلام آباد کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

آئی جی اسلام آباد نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

سپریم کورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

وی آئی پی موومنٹ کیلئے ٹریفک سگنلز بند نہ کرنے کی ہدایت

نور عالم خان کی زیر صدارت منعقدہ پی اے سی کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون میں ہوٹل کی پارکنگ ختم کرنیکی ہدایت۔

اسلام آباد داخل ہونے والے راستوں کو بند کیا جاسکتا ہے، پولیس

ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے

آئی ایم ایف معاہدے پر شوکت ترین کے دستخط نہ ہوں تو ہم قصور وار ہیں، وزیر داخلہ کا چیلنج

ہر جگہ سے فرح خان کے نام پر جائیداد نکل رہی ہے، رانا ثنا اللہ کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد: پولیس دفاتر، تھانوں اور ٹریفک آفس میں انٹری ایگزیٹ کنٹرول سسٹم انسٹال کرنیکا فیصلہ

فیصلہ موجودہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال اوردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکیا گیا ہے۔

اسلام آباد: ریڈ زون کو محفوظ بنانے کے لئے پولیس کا پلان تیار

وفاقی دارالحکومت میں 17 ہزار اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز