دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون استعمال پر اہلکارکے خلاف کارروائی ہوگی، حکم نامہ

پولیس کے پاس نہیں، ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو کچا الاؤنس دینے کا پروپوزل بھیجیں، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو رول ماڈل بنایا جائے، ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائی کی جائے، آئی جی سندھ

غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کی پوسٹ تبدیل کر کے ڈی آئی جی ڈی ایل اینڈ روڈ سیفٹی رکھنے کی تجویز پیش۔

فہد مصطفی فلم قائد اعظم زندہ باد کے بعد سندھ پولیس میں بھی انسپکٹر بن گئے

معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس میں انسپکٹر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا نوٹس لے لیا: آئندہ 48 گھنٹوں کے آپریشنز کی رپورٹ طلب

تمام علاقہ ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کو بڑھائیں، سید مراد علی شاہ

مغوی بچیاں بازیاب کرائیں، ورنہ آئی جی سندھ کے خلاف کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ

دلچسپی ہوتی تو ماں پانچ سال تک دھکے نہ کھارہی ہوتی، چیف جسٹس

اسٹریٹ کرائمز پر صدر، وزیراعظم اور گورنر کا بیان کیوں نہیں آتا؟ ایم کیوایم پاکستان

ایپکس کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع کیا جائے، کنور نوید جمیل اور خواجہ اطہار الحسن کی میڈیا سے بات چیت

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری غیر قانونی قرار

سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ صوبائی وزرا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک نہیں کی جائے گی۔

سندھ: پولیس کے چھاپے اطلاع لیک، 5 ایس ایچ اوز معطل

بعض ایس ایچ اوز اشتہاریوں سے رابطے میں پائے گئے ہیں، ترجمان

آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کیلیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

آئی جی سندھ کے اغوا کے معاملے پر آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے، درخواست

ٹاپ اسٹوریز