محمد رضوان کو سانس لینے میں مشکلات تھیں، اتنا جلد کم بیک معجزہ ہے، ڈاکٹر

محمد رضوان 35 گھنٹے اسپتال رہے، انفیکشن میں کم از کم تین سے پانچ روز درکار ہوتے ہیں

قرنطینہ بیڈز کی تعداد ایک لاکھ 62 ہزار ہے، لفٹیننٹ جنرل افضل

آئی سی یوز میں 9670 بیڈز کی سہولت موجود ہے اور 54 ہزار طبی عملہ دستیاب ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے

نشوا کی وجہ موت غلط انجکشن تھا، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

بے بی نشوا کی ہلاکت کے معاملے پر بنائے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ مرتب کر لی۔

شاعر منور رانا کو سانس لینے میں دشواری، اسپتال منتقل کردیا گیا

پی جی آئی میں آئی یو سی کے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم منور رانا کے علاج پر مامور ہے۔

ٹاپ اسٹوریز