آئی پی ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل ، جوفرا آرچر نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انگلش فاسٹ بائولر نے 4 اوورز میں کوئی وکٹ لئے بغیر 76 رنز دیئے
آئی پی ایل: 523 رنز، 38 چھکے، ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کا عالمی ریکارڈ
سن رائزرز حیدرآباد نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 277 اسکور بھی بنا ڈالا
انجری کے باعث پی ایس ایل میں حصہ نہ لینے والے شمر جوزف آئی پی ایل کیلئے فِٹ
آئی پی ایل میں انگلش کرکٹر مارک ووڈ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ بنائی ہے
آئی پی ایل2024 ، فی اوور فاسٹ بولر 2 باؤنسر کرنے کی اجازت
نیلامی سے محض کچھ دیر قبل بھارتی بورڈ نے بائولنگ قوانین میں تبدیلی متعارف کروائی
پیٹ کمنز آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی ، سن رائزز نے ساڑھے 20 کروڑ روپے میں خرید لیا
آسٹریلوی کپتان اس سے قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیلئے کھیلتے رہے ہیں
آئی پی ایل میں شاہین شاہ آفریدی میرا پہلا انتخاب ہوں گے، سابق آسٹریلوی کرکٹر
آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو مہنگے ترین داموں میں خریدا جاتا۔
’’مداحوں کیلئے تحفہ‘‘ ایم ایس دھونی کا ایک اور آئی پی ایل کھیلنے کاعندیہ
ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا آسان ہے، صحت ٹھیک رہی تو ایک اور سیزن کھیلنا چاہوں گا، ایم ایس دھونی
مسلسل بارش، آئی پی ایل کا فائنل کل کھیلا جائیگا
فائنل میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، شائقین مایوس
سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کو کتے نے کاٹ لیا
ارجن ٹنڈولکر کل میچ بھی نہ کھیل سکے۔
آئی پی ایل میدانِ جنگ بن گیا، بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے
کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی اور گوتھم گمبھیر کو گھیر لیا