آئی پی پیز سے مہنگے معاہدے ختم کیے جائیں، سراج الحق

2 فیصد مراعات یافتہ اشرافیہ 98 فیصد عوام کے وسائل پر قابض ہے۔

جماعت اسلامی نے 12 اگست سے حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کر دیا

ملکی حالات کی وجہ سے ہر پانچواں شہری ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب

نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، حماد اظہر

آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے، وفاقی وزیر کا انتباہ

وزیر اعظم: انڈسٹریل پیکج پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

 عوام کو سہولتیں دینے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں، عمران خان

توانائی کمیٹی: آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے ایم او یوز کی توثیق

 گھریلواورکمرشل شعبے کی گیس چوری روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ہدایت

عوام کو جلد سستی بجلی ملے گی، شاہ محمود قریشی

وزیراعظم عمران خان نے آئی پی پیز سے از سر نو امور طے کیے ہیں

پاور سیکٹر میں اصلاحات لانے کیلئے 3 ہفتے اور درکار ہیں، عمر ایوب

ملکی مفاد میں آئی پی پیز نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، وفاقی وزیر توانائی

آئی پی پیز نےقومی خزانے کو4ہزار802ارب سےزائدکانقصان پہنچایا، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق طریقہ کار کو درست نہ کیا گیا تو آئندہ یہ کمپنیاں 1ہزار 23 ارب روپے کا ناجائز فائدہ اٹھائیں گی

آئی پی پیز سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیاہے، اسد عمر

انکوائری کمیشن تشکیل دیا جا رہا ہے،رپورٹ میں جن منصوبوں کا ذکر ہے،ایک بھی ہمارے دور کا نہیں، وفاقی وزیر

وزیراعظم نےآئی پی پیز  کو دس ارب روپےجرمانہ معاف کرنے کی سمری مسترد کر دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی  برائے توانائی  نے  یہ جرمانہ معاف کرنے کی  منظوری دی تھی  آئی پی پیزکو معاہدے کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ 

ٹاپ اسٹوریز