چینی آبدوز کو حادثہ، 55 اہلکار ہلاک

سب میرین سمندر کی تہہ میں لنگرانداز رکاوٹ سے ٹکرائی تھی۔

شمالی کوریا: پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ

کم جونگ ان نے بحریہ کو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کی ہدایت کر دی۔

اوشین گیٹ کا دوبارہ زیر سمندر سفر پہ جانے کا اعلان ، اشتہار بھی دے دیا

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دیا گیا ہے، امریکی جریدہ

اوشن گیٹ کو خطرات سے خبردار کیا تھا، ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا انکشاف

گہرے پانی میں غوطہ خوری کرنیوالے لوگوں نے بھی اوشن گیٹ کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ تباہی کے راستے پر جا رہے ہیں، فلم ڈائریکٹر

مشہور پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اپنے صاحبزادے سمیت جاں بحق

بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔

لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، ٹائی ٹینک کے قریب سے ملبہ برآمد

کچھ دیر میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کی جائے گی، امریکی کوسٹ گارڈ

ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری، آوازیں سنائی دے گئیں

منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ریسکیو عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی ہیں۔

لاپتہ سیاحوں کی آبدوز کے ملنے کا صرف 1 فیصد امکان ہے، ماہرین

لاپتہ آبدوز میں موجود سیاح زندہ رہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلم کی طرح ہوگا۔

ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، گمشدہ افراد میں شہزادہ داؤد اور ان کا بیٹا بھی شامل

شہزادہ داؤد پاکستان کے سب سے بڑے ادارے اینگرو کارپوریشن کے وائس چیئرمین ہیں۔

سیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

ٹائی ٹینک کا ملبہ بحر اوقیانوس میں 12 ہزار 500 فٹ کی گہرائی میں موجود ہے۔

ٹاپ اسٹوریز