آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپیں: درجنوں فوجی ہلاک

تین دیہائیوں کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان دو بڑی جنگیں ہو چکی ہیں جب کہ متعدد چھوٹی سرحدی جھڑپیں ہوئی ہیں۔

آرمینیا: مارشل لا کا خطرہ، وزیراعظم نے فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا

فوج حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لا نافذ کرنا چاہتی ہے، وزیراعظم نیکول پشینین کا قوم سے فیس بک پر براہ راست خطاب

آرمینیا نےنگورنو کاراباخ میں شکست تسلیم کرلی

ونوں ممالک کے درمیان فرنٹ لائنز پر روسی امن فوجی دستے تعینات کئے جائیں گے

آذربائیجان نے شوشا شہر کا قبضہ چھڑا لیا

شوشا پر آرمینیا کا قبضہ ختم ہونے پر ترکی میں بھی خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آذربائیجان پر فضائی حملہ، 21 شہری جاں بحق

دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر ہو گیا، امریکی دعویٰ

سیز فائر ڈیل کروانے پر مائیک پومپیو اور اپنی ٹیم کے دیگر ممبران پر فخرہے، ڈونلڈ ٹرمپ

آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی کے نئے معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے پر رات ایک بجے سے عملدرآمد ہو گا۔

باکو: آرمینیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

آرمینیا کی جانب سے شدید گولہ باری سے آذربائیجان کے 7 شہری جاں بحق اور 33 زخمی ہو گئے۔

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہو گا۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید شدت آگئی

دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کردیا

ٹاپ اسٹوریز