ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کے چرچے

سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین موضوع بحث ہے۔

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول نوسیری سیکٹر کا دورہ

نوسیری سیکٹر آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔

آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات، دو طرفہ باہمی امور و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

ملاقات میں سمانتھا پاور کا پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس کیا اور  پاکستان کیلئے بھرپور حمایت کی پیشکش کی۔

پاکستان نیدر لینڈ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

دونوں ممالک کےدرمیان کثیر النوعیت تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے

آرمی چیف کا دورہ ایل او سی: فوجی دستوں کی جنگی تیاریوں، بلند عزم کی تعریف

لائن آف کنٹرول کے دورے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

خطے میں امن کیلئے علاقائی ممالک کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 پاکستان مشترکہ مفادات کی بنا پرنیپال کےساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔

پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، آرمی چیف

دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لئے پاک فوج پرعزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

او آئی سی اجلاس افغانستان کی صورتحال سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو گا، آرمی چیف

کرغزستان کے وزیر خارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کی میزبانی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ مولانا کو ڈیزل نہ کہنا، وزیراعظم عمران خان

میں نے آرمی چیف سے کہا کہ عوام نے فضل الرحمان کا نام ڈیزل رکھا ہے۔ وزیراعظم عمران خان

ٹاپ اسٹوریز