فوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ

کامیڈین کی جانب سے سنائے گئے لطیفے کو ملکی وقار اور قومی سلامتی کا مذاق سمجھا گیا۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب متاثرین میں 6 ہزار140 راشن کے پیکٹ اور 325 خیمے تقسیم کیے گئے۔

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار ہلاک

آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

حملے کے وقت درجنوں امریکی فوجی اہلکار اڈے پر موجود تھے۔

پاک فوج کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی کیمپس

کورکمانڈر بہاولپور نے کیمپوں میں دی گئی سہولتوں کاجائزہ لیا۔

غیرقانونی مقیم افراد 14 اگست تک ملک چھوڑ دیں، شیخ رشید

بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کر پاکستان کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، وزیر داخلہ

60 آورز ٹو گلوری کا سپر فین کیسے بنیں؟

اسکرین پر آنے والے سوالوں کے جواب دے کرسپر فین بن سکتے ہیں

کراچی میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

موسم بہتر ہونے کے بعد آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جائے گا، آئی ایس پی آر

افواج سے متعلق ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق بل آج قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دوبارہ پیش کیے جائیں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز