صدر مملکت نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا

آرڈیننس سے توانائی کے شعبے میں ہونے والی تقریباً 590 ارب روپے کی بجلی چوری پر قابو پانے میں مدد ملے گی

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا

ایوان اقبال میں بلائے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار

نیب آرڈیننس حکومت کی چوری چھپانے کیلئے ہے، عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کریں گے، شاہد خاقان

وقت بتائے گا کہ اس چیئرمین نیب اور وزیراعظم کا کیا حال ہوگا، سب دیکھیں گے، رہنما ن لیگ

پیپلز پارٹی نے آرڈیننس لانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

چیئرمین نیب کے تقرر سے متعلق قانون بڑا واضح ہے، سلیم مانڈوی والا

ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت نئی تعیناتیوں پر پابندی عائد

عدالت نے پمز اسپتال کے موجودہ اسٹاف کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا

وفاقی حکومت جزائر کے متعلق آرڈیننس واپس لے، مراد علی شاہ

مہنگائی ختم نہیں کرسکتے، روزگار نہیں دے سکتے تو اقتدار سے ہٹ جاؤ، وزیراعلیٰ سندھ

آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

کورونا وائرس پھیلانے والے پر جرمانہ عائد ہوگا، سندھ میں آرڈیننس منظور

جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا۔ فرد یا ادارے کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا

طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنےکیلئے بورڈ قوانین میں ترمیم یا آرڈیننس لانا ہوگا

پچھلے سال کی کارکردگی پر پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا اور جو بچے پچھلی کلاس میں فیل ہیں ان کے اسکولز ان بچوں کے امتحانات لیکر پروموٹ کرسکتے ہیں

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئےمراعاتی پیکیج، وفاقی کابینہ سے آرڈیننس منظور

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے کم لاگت والے گھروں کے لئے ٹیکس کو نوے فیصد تک کم کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز