ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرادیا

آسٹریلیا کی جانب سے فنچ اور وارنر کی نصف سنچریاں، افغان ہدف 35ویں اوور میں حاصل کرلیا،

ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پہلے میچ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا سے ٹکرائے گی

ٹاپ اسٹوریز