6 کروڑ کا ٹی وی جہاں چاہیں موڑ کر لے جائیں
آسٹرین کمپنی نے 165 انچ ایل ای ڈی اسکرین پر مشتمل فولڈنگ ٹی وی تیار کر لیا ہے جو استعمال کے بعد فوری طور پر فرش میں غائب ہو جاتا ہے۔