آسیہ مسیح  پاکستان چھوڑ گئیں

دفتر خارجہ کے ذرائع نے آسیہ بی بی کی پاکستان سے بیرون ملک  روانگی کی  تصدیق کردی  ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ مسیح کینیڈا روانہ ہوئی ہیں۔

دفترخارجہ نے آسیہ مسیح کی بیرون ملک روانگی کی تردید کردی

اسلام آباد: پاکستانی دفترخارجہ نے آسیہ مسیح کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید

ٹاپ اسٹوریز