اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

آغا سراج درانی ریلیف لینے سپریم کورٹ پہنچے مگر عدالت نے استدعا مسترد کر دی

نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے میں ناکام

نیب کی ٹیم 15 گھنٹے سے زائد وقت تک آغا سراج درانی کے گھر کے باہر موجود رہی۔

نیب ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئی

 نیب کی ٹیم 2 گاڑیوں میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کے باہرموجود ہیں۔

اسمبلی میں چارپائی کیسے پہنچی؟ تحقیقات شروع، سیکیورٹی بڑھانے کا بھی فیصلہ

 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

اسپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ حقائق کا دوبارہ جائزہ لے کر 2 ماہ میں فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

اسیپکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی پر فرد جرم عائد

آغا سراج کی بیٹیوں صنم درانی، شہانہ درانی، سارہ درانی پر بھی فرد جرم عائد کی گئی

آصف زرداری سے آصفہ بھٹو، سراج درانی اور مراد علی شاہ سمیت دیگر کی ملاقات

قائم مقام گورنر سندھ نے سابق صدر پاکستان کو پسندیدہ کیک اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے علاوہ دیگر آٹھ ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور کی

سندھ اسمبلی میں عوامی مسائل پر بحث کے بجائے دلچسپ سوالات اور قہقہے

 پی ٹی آئی کے سعید آفریدی نے وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے سوال کیا کہ کابلی  گاڑیوں  کی انکوائری کا کیا بنا؟ 

ٹاپ اسٹوریز