ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

خیبرپختونخوا، پنجاب اورگلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی اور ساحلی پٹی پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز