آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا

گندم کی قیمتوں میں اضافے سے آٹے کی قیمتیں بڑھیں، آٹا ڈیلرز

گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق معاملات طے، آٹا سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا

منگل کو اجناس کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کا اعلان کریں گے، وزیراعظم

چینی اور آٹےکی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں، عمران خان

آٹا بدستور مہنگا، حکومت بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام

آٹے کے بحران نے حکومتی کی ناقص پالیسی کو عیاں کر دیا اور بحران کوختم کرنے کے حکومت کی تمام ترکیبیں اور اقدامات ناکام ہوگئے ہیں

آٹا: کے پی میں نایاب، سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں مہنگا ہوگیا

پاکستان میں اندازََ سالانہ 25 ملین ٹن گندم پیدا ہوتی ہے تاہم گزشتہ برس بارش اور سیلاب کے سبب ایک لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جس سے گندم کی پیداوار بھی متاثر ہوئی

سندھ اسمبلی : آٹے کی قیمت کے خلاف تحریک التوا مسترد کردی گئی

ایوان میں خرم شیرزمان، مکیش کمار چاولا اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر وفاقی حکومت پرگرجے برسے۔ 

فلو ر ملز ایسوسی ایشن کا آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

فلورملز ایسوسی ایشن کے وفد کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت نہ بڑھنے سے روٹی کے نرخ بھی نہیں بڑھیں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز