14 روپے فی کلو اضافے سے مرغی کا گوشت 254 تک پہنچ گیا
گوبھی، بھنڈی، گاجر، بینگن اور پیاز کی سینچری مکمل ہوتے ہی مرغی کے نرخ سے بھی شہریوں کے ہوش اڑانے لگے ہیں۔
عیدالاضحیٰ: سبزی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر
اسلام آباد/کراچی/لاہور/پشاور/ کوئٹہ : عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہی سبزی کی قیمتوں کوپر لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے