آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹادی

طلبہ کے مطالبے پر ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا

ریاضی سے حل کریں زندگی کے مشکل مسائل

سولہ سال کی عمر میں ریاضی کا مضمون چھوڑا تو اس کا نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے

کلینکل ٹرائل: آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین 70 فیصد مؤثر اور محفوظ قرار

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آنا شروع

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی تحقیق میں کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے۔

برطانیہ: کورونا کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز آج

ویکسین 200 صحت مند رضاکاروں پر آزمائی جائے گی۔

ملالہ یوسف زئی سے گریٹا ٹونبرگ کی ملاقات

ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرم 17 سالہ گریٹا برطانیہ میں موجود ہیں جنہوں نے جمعے کو برسٹول کے ایک اسکول میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی۔

راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سےڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی  کی طرف سے راحت فتح علی خان کو بدھ کے روز  موسیقی میں گراں قدر خدمات پر اعزازی ڈگری دی  گئی۔

راحت فتح علی خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری کل ملے گی

اعزازی ڈگری ملنے کے بعد راحت فتح علی خان 27 جون کو اکسفورڈ ٹاؤن ہال میں پر فارم بھی کریں گے۔

آکسفورڈ سے ملنے والا ایوارڈ فیملی کے نام کرتا ہوں، راحت

موسیقی کا مستقبل بہت روشن دیکھ رہا ہوں، نئے پاکستان میں فنکاروں کو سراہا جا رہا ہے، معروف گلوکار

مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لندن: برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق اسٹیفن ہاکنگ 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز