اٹھارویں ترمیم کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں، آصف زرداری

آئین کی اصل صورت میں بحالی بینظیر بھٹو کا خواب تھا، سابق صدر

اٹھارہویں ترمیم کے بعد کوئی آئین شکن اپنی مرضی کا نقب نہیں لگا سکتا،بلاول بھٹو

پاکستان کی عوام دستور کی پاسداری اور جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

حکومت 18ویں ترمیم کو نہ چھیڑے، امیر حیدر ہوتی

چاہتے ہیں کہ پاکستان افغانستا ن میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرے، رہنما اے این پی

اٹھارویں ترمیم پر بات کرنا صدر کے منصب کے خلاف ہے،اسفند یار ولی خان

 صدر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم پر بات ہو سکتی ہے، میڈیا پر ان کے حوالے سے چلنے والی خبریں افسوس ناک ہیں، سربراہ اے این پی

عمران خان اٹھارویں ترمیم، این ایف سی کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں، بلاول

چیئرمین پی پی پی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے رویے کو تبدیل کرے اور کورونا مسئلے کو سنجیدہ لے

‘دو تین سیٹوں والی حکومت کیسے 18 ویں ترمیم ختم کرسکتی ہے؟’

آج قومی یکجہتی کی ضرورت ہے تو 18ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا، سعیدغنی

18ویں ترمیم کے خاتمے کی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن

18ویں ترمیم میں مزیدترمیم کے بجائے اس پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے، متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ

سپریم کورٹ: وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی غیر آئینی قرار، تفصیلی فیصلہ

 وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا ہے۔

’بلاول کرپشن کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو نام کیساتھ صرف زرداری لکھیں‘

اگر بلاول ذوالفقارعلی بھٹو کا سیاسی وارث بننا چاہتے ہیں تو کرپشن کے خلاف اعلان بغاوت کریں، مراد سعید

ٹاپ اسٹوریز