عمران خان کا اسپتالوں اور تھانے کا اچانک دورہ

وزیر اعظم کو اپنے درمیان پا کر اسپتال میں موجود لواحقین نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔

وزیراعظم کا پمز کا اچانک دورہ، زیرعلاج مریضوں سے بھی بات چیت 

دورے کے دوران پمز میں مریضوں کیلئے سہولیات اور سروسز کی فراہمی پر اسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کو وزیراعظم نے سراہا

ٹاپ اسٹوریز