گوگل غیر فعال اکاؤنٹس دسمبر سے ڈیلیٹ کرے گا

غیر فعال اکاؤنٹس کو جرائم پیشہ افراد ہیک کر کے غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال کر سکتے ہیں، گوگل

پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد مونس الٰہی کے اکاؤنٹس میں بڑی رقم منتقل ہونے کا انکشاف

مونس الٰہی کے مختلف اکاؤنٹس میں 82 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوئی، نیب رپورٹ

ایف بی آر سے تمام امور طے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونیکا امکان

پی ایس او نے بھی پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور ان کی سالانہ رپورٹ کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، خط

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بینک اکاونٹس منجمد

ایس ایس جی سی کے منجمد اکاؤنٹس سے واجب الادا رقم ریکور کی جائے گی، ایف بی آر

سوئس سیکرٹس منظر عام پر: جنرل (ر) اختر عبدالرحمان کے بیٹوں کے نام بھی سامنے آگئے

سابق چیئرمین واپڈا اور پاکستان کرکٹ بورڈ زاہدعلی اکبر کے بھی خفیہ اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

مُردوں کے ووٹ ڈالنے میں ن لیگ کو خاص مہارت ہے، شہباز گل

جب تک ای وی ایم نہیں آئے گی مُردوں کے ووٹ پڑتے رہیں گے، معاون خصوصی

واٹس ایپ نے 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے

صارفین نے رواں سال 15 مئی سے 15 جون تک واٹس ایپ کے قوانین کی خلاف ورزی کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز