بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی

شہریت کی دستاویز میں اکشے کمار کا پورا اور اصلی نام اکشے ہری اوم بھاٹیا لکھا ہوا ہے۔

اکشے کمار نے سیلفیوں کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

اکشے کمار نے تین منٹوں میں 184 سیلفیاں لے کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کیا وہ مداحوں کی غیر مشروط محبت اور حمایت کی وجہ سے ہے، اکشے کمار

اکشے کمار اور سلمان خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم ’ سیلفی‘ جلد ریلیز ہونے جا رہی ہے جس کی پروموشن کے لیے اکشے نے نیا طریقہ اپنایا ہے۔

اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اکشے کمار کا سال 2021 میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

معروف بھارتی اداکار نے سلمان خان کو بیچ ڈالا

ایک بار اداکار چنکی پانڈے نے دبنگ خان سلمان خان کو بیچ ڈالا تھا اور انہیں خبر بھی نہیں ہوئی تھی۔

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کو نمائش سے روک دیا

اکشے کمار کی جانب سے کسانوں کی حمایت کے لیے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔

اکشے کمار نے اپنے استاد عمر شریف کو کیا کہا تھا؟

میں تمام لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے، بھارتی اداکار

اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

اکشے کمار کی والدہ  ارونا بھاٹیا گزشتہ دو روز سے ممبئی  کے اسپتال میں زیر علاج تھیں

اکشے کمار نے کم وقت میں 5 کلو وزن کیسے بڑھایا ؟

اکشے کمار کو تیزی سے وزن میں کمی بیشی کرنے میں کمال حاصل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز