کویت کی جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

جزیرہ ایئرویز کے طیارے طے شدہ شیڈول کے تحت ہفتے میں دو دن بدھ اور ہفتے کو اسلام آباد کے لیے اڑانیں بھرا کریں گے۔

پاکستان میں غیرملکی ایئرلائن کی پروازوں کا آغاز

پہلی پرواز میں ایتھوپیا کے 3 وزرائے مملکت، اعلیٰ افسران، سفارتکاروں سمیت 110 مسافر سوار تھے۔

ایمریٹس اور اتحاد ایئرویز میں معاہدہ، ایک ٹکٹ پر زیادہ مقامات کے مواقع

معاہدے کے تحت مسافر دبئی یا ابوظبی کے لیے سنگل ٹکٹ بک کر سکیں گے اور کسی دوسرے ایئرپورٹ سے واپس آ سکیں گے۔

سسٹم کی خرابی، 10 ہزار ڈالرز والی ٹکٹیں 300 میں فروخت، ایئر لائن کا بھٹہ بیٹھ گیا

فضائی مسافروں نے جاپانی ایئر لائن آل نپون ایئرویز کے ٹکٹوں کو بڑی تعداد میں خرید لیا۔

پاکستان سے غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت

نئی  ایئر لائن شروع ہونے سے مسافروں کو فائدہ ہو گا، ترجمان سول ایوی ایشن

ایک نام والے پاکستانیوں کے متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی عائد

نجی ایئرلائن نے بھی اس حوالے سے مسافروں کے لیے جاری کردہ گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔

برطانیہ سے امریکہ جانیوالی پرواز کا پائلٹ غیر تربیت یافتہ نکلا: طیارہ واپس بلانا پڑا

 ائیرلائن کے ترجمان نے اس غلطی کو روسٹرنگ ایرر قرار دیا ہے اور مسافروں سے معذرت بھی کی ہے۔

ایمریٹس ایئرلائن کی پہلی پرواز کے پاکستانی کیپٹن فضل غنی میاں کا انتقال ہو گیا

مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔

خوشخبری: برٹش ایئرویز کا نئی و سستی ایئر لائن شروع کرنیکا فیصلہ

ایسی ایئر لائن شروع کرنا چاہتے ہیں جس کے ٹکٹ کی قیمت دیگر کے مقابلے میں کم ہو، چیف ایگزیکٹیو شان ڈوئل

پاکستان: وفاقی کابینہ، نئی ایئر لائن کے لیے لائسنس کی منظوری

وفاقی کابینہ نے منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی۔

ٹاپ اسٹوریز