نواز شریف وہ باتیں کر رہا ہے جو بھارتی آرمی چیف نے کیں، بابر اعوان

چور اور داغی کو لوگ کبھی انقلابی اور باغی نہیں کہیں گے، وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو

سندھ میں گورنر راج کا کوئی پروگرام نہیں ہے، عمران اسماعیل

قرنطینہ کے دوران سنا مکی کا قہوہ پیتا رہا اور کتب پڑھتا رہا، گورنر سندھ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

لاک ڈاؤن کے علاوہ اس وبا سے نمٹنے کا کوئی اور راستہ نہیں، سعید غنی

پوری دنیا نے کورونا آنے کے بعد اختلافات ختم کر دیئے ہیں، مصطفیٰ کمال

’ حکومت کو گرانا ہو تو گندم اور چینی کی قیمتوں کو بڑھا دیا جاتا ہے‘

تیل کی قیمتیں کورونا وائرس کے باعث مانگ میں کمی کی وجہ سے کم ہوئی ہیں، ڈاکٹر اشفاق حسن

مرد بھی تحریک نسواں کی حمایت کریں، باہمت خواتین کا مطالبہ

لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے تعلیم ضروری ہے اور شعور کے بغیر جنسی تقسیم کو ختم نہیں کیا جا سکتا، سیمی جمالی

ایم کیو ایم سندھ حکومت میں ساتھ چلنا چاہے تو ہم تیار ہیں، سعید غنی

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ عمران خان تبدیلی لانے کے لیے یکسو ہیں اور انہوں نے اب تک جو بھی کرنے کی ٹھانی ہے وہ اس میں کامیاب بھی رہے ہیں۔

‘قائد اعظم بدعنوانی کو ملک کیلئے زہر قاتل سمجھتے تھے‘

ڈاکٹر سید جعفر احمد نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی سیاست کا آغاز ہندو مسلم سفیر کی حیثیت سے کیا اور کانگریس کے پلیٹ فارم سے سیاست کی تاہم بعد میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔

پاکستان بیرونی خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

ہما بقائی نے کہا کہ بھارت اب بند گلی میں پھنس گیا ہے اور انہیں باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ مودی کا ایجنڈا جنگ ہے اور جو مودی کا ساتھ دے گا وہ جنگ کا ساتھ دے گا۔

جسٹس وقار سیٹھ جج کے منصب کیلئے موزوں نہیں ہیں، تجزیہ کار

اکرام سہگل نے کہا کہ عوام اور ادارہ پرویز مشرف کے ساتھ کھڑا ہے لگتا ہے فوج کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔

موجودہ حکومت پی ٹی آئی اور اداروں کیلئے بری ثابت ہوئی، سابق سیکرٹری دفاع

سینئر تجزیہ کار نذیر لغاری نے کہا کہ موجودہ احتساب ایک مذاق اور ڈھونگ بن گیا ہے۔ جہاں مخصوص افراد کے خلاف ہی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز