پاک، ایران وزرائے خارجہ کے وفود کے مذاکرات ، مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

دشمنوں کو دوستی ، امن اور سکیورٹی کو ہدف نہیں بنانے دینگے ، اچھی ہمسائیگی کے ذریعے ہی سلامتی کا حصول ممکن ہے ، ایرانی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ 

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔ 

خلیج فارس سے فوجی انخلا امریکی مفاد میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سو فیصد درست ہیں امریکی فوج کا خلیج فارس میں کوئی کام نہیں۔

امریکی فوج کی موجودگی امن کے لیے خطرہ ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔

خطے میں امن و ترقی کیلئے پاکستان کو اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

 پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر

وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر کا ٹرمپ کو تاریخ سے سبق سیکھنے کا مشورہ

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے خلاف ہر طرح کی مزاحمت کرنے کو تیار ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز