سوئی سدرن گیس کمپنی کے بینک اکاونٹس منجمد

ایس ایس جی سی کے منجمد اکاؤنٹس سے واجب الادا رقم ریکور کی جائے گی، ایف بی آر

نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ

فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایس ایس جی سی

ایس ایس جی سی: سی این جی اسٹیشنز کی 24 گھنٹو ں کے لیے بندش

سندھ میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز پر ترسیل معطل ہے، ترجمان ایس ایس جی سی

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا معاملہ جوں کا توں، شہری اذیت میں مبتلا

کراچی کے رہائشی علاقوں میں 6 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

کراچی: لوڈشیڈنگ سے متثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی معطل

مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلیے بند

گیس کی قلت کے باوجود کے الیکٹرک کو گیس فراہم کی جارہی ہے، ترجمان ایس ایس سی جی

کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی، متعدد علاقے متاثر

آئندہ پانچ سے چھ گھنٹوں میں مرمت کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ ترجمان ایس ایس جی سی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سائٹ کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی

صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری سلیم پاریکھ نے کہا کہ گیس بندش کی وجہ سے سائٹ کے علاقے میں موجود  صنعتوں میں پیداواری عمل رک گیا ہے۔

سندھ: عید کی چھٹیوں میں صرف ایک دن سی این جی نہیں ملے گی

سی این جی اسٹیشن صرف جمعہ 16 اگست کو 24 گھنٹے کے لیے بند ہوں گے۔ 

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر الزامات کیا ہیں؟

2011میں انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ 2012 سے 2013 تک انہوں نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سربراہ کی ذمہ داریاں نبھائیں۔

ٹاپ اسٹوریز