کراچی: ڈکیتی میں ملوث سابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار

دیگر مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام

لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا

اگر مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی، چیف جسٹس امیر بھٹی

کوہاٹ: تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی

ملزمان نے تھانہ بلی ٹنگ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

بلوچستان میں پہلی بار تھانے میں ایس ایچ او خاتون تعینات

خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں، آئی جی بلوچستان

چترال میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

دلشاد پری ویمن ڈیسک انچارج کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او شہید

شہید ایس ایچ او میاں عمران اپنے گھر سے گاڑی میں نکلے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

کراچی: خاتون ایس ایچ او شرافت خان پر حملے کا مقدمہ درج

حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

کورونا: سندھ میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا

سید مراد علی شاہ  نے صوبے میں 23 مارچ کی شب 12 بجے سے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پنجاب پولیس بے قابو: گھر پہ چھاپہ، تشدد کے بعد برہنہ رقص کرایا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تھانیدار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز