پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ

پاکستان تکنیکی اسسٹنٹ کی منظوری کے دو سال بھی کام شروع کرنے میں ناکام رہا

پاکستانی خواتین کیلئے قرضے، بڑی خوشخبری آگئی

خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی، اعلامیہ

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے مزید 15کروڑ 55 لاکھ ڈالرزفنڈز کی منظوری دیدی

رقم خواتین کو چھوٹے اور درمیانے کاروبارکرنے کیلئے فراہم کی جائے گی

گلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں لوگوں کا ذریعہ معاش خطرے میں، ایشیائی ترقیاتی بینک

ہندوکش اور ہمالیہ ریجن میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے 250 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

منصوبہ قومی گرڈ کی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھا کر اس کے استحکام کو تقویت دینے میں مدد دے گا

ایشیا، بحرالکاہل میں لاکھوں افراد مہنگائی سے متاثر ہوئے ہیں، رپورٹ

مہنگائی نے لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنا رعایتی قرض دیا؟ سالانہ رپورٹ جاری

فصلیں تباہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں طلب اور رسد عدم توازن کا شکا رہوا

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر قرضے کا اعلان

سیلاب کے بحران سے نمٹنے کے لیے اے ڈی بی پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر تیس لاکھ ڈالر کی گرانٹ بھی دے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے پیکج کی تیاری

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے فنڈ میں حصہ لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز