شدید بارشیں اور خراب موسم، کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور

کولمبو میں شیڈول میچز ڈمبولا یا پالی کیلے منتقل کئے جاسکتے ہیں، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ، پاک بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپال کرکٹ ٹیم

نیپال نے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کیا،ہماری کوشش ہو گی کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں

ایشیاکپ2023کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا

فائنل17ستمبر کو کولمبو سری لنکا میں کھیلاجائےگا

ایشیا کپ شیڈول میں تاخیر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائےگا۔

ایشیا کپ پاکستان میں متوقع، بھارت کے میچز کہیں اور

بھارت کے میچیز کے لئے متحدہ عرب امارات، عمان، سری لنکا یا انگلینڈ کی میزبانی زیر غور

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئے گی۔جے شاہ

ایشیا کپ کہاں؟ بھارت آئے گا یا نہیں؟ بورڈز کے بیک ڈور رابطے

دونوں بورڈز کا اس معاملے پر کسی قسم کی بیان بازی نہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

پاکستان جانا سیکیورٹی رسک، فیصلہ بھارتی وزارت داخلہ کا

یہ صرف کرکٹ نہیں ہے بھارت کسی کی بات سننے کی پوزیشن میں نہیں ہے، انوراگ ٹھاکر

ٹاپ اسٹوریز