پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا

ایران، شام اور لبنان ایشیا کے واحد ممالک ہیں جہاں مہنگائی پاکستان سے بھی زیادہ ہے

چین میں ایشیا کا بلند ترین درخت دریافت

دریافت کردہ درخت 335 فٹ سے زائد بلند اور تقریباً 9 فٹ سے زائد چوڑا ہے۔

روپے کی گرتی قیمت، پاکستان ایشیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا

پاکستانی روپیہ 2023 میں عالمی سطح پر اب تک کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسیوں میں شامل

دنیا کی آبادی8 ارب ہو گئی

عالمی آبادی کو 7 ارب سے 8 ارب ہونے میں 12 سال لگے۔

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 11 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین کرکٹر

شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔

کڑوے کریلوں کے بڑے فوائد

روزانہ کریلے کا ایک کپ جوس بہت سے بیماریوں کا علاج ہے

ایشیا کا نوبل انعام: پاکستانی امجد ثاقب بھی جیتنے والوں میں شامل

پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔

ایشیا کے 80 ملین افراد انتہائی غربت کا شکار

کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی نے ترقی کے تسلسل میں رکاوٹیں ڈالیں

دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی ایشیا میں رہتے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

سعودی عرب میں 30 ملین ڈالرز یا اس سے زائد دولت کے حامل افراد کی تعداد میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران 227 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز